24 مئی 2012 - 19:30

فلسطینی تنظیم حماس کے دفتر کے ذرائع کے مطابق خالد مشعل عنقریب امریکہ کے سابق صدر جمی کارٹر کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے جمی کارٹر اس وقت مصر کے دورے پر ہیں۔

ابنا: فلسطینی تنظیم حماس کے دفتر کے ذرائع کے مطابق خالد مشعل عنقریب امریکہ کے سابق صدر جمی کارٹر کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ ملاقات کا مقصد امریکہ اور حماس کے باہمی روابط پر تبادلہ خیال ہے واضح رہے کہ جمی کارٹر مصر کےصدارتی انتخابات پر نظر رکھنے کے لئے اس وقت مصر میں موجود ہے۔
........ 
/169